تصویر قالی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، (مجازاً) خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، (مجازاً) خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان۔